Know Us Better

About Us

تاکہ امت مسلمہ کے فہیم عناصر میں تجدید ایمان کی ایک عمومی تحریک برپا ہو جائے اور اس طرح اسلام کی نشاۃ ثانیہ اور غلبہ دین حق کے دور ثانی کی راہ ہموار ہو سکے۔

انجمن خدام القرآن اسلام آباد کے قیام کا مقصد منبع ایمان اور سرچشمۂ یقین قرآن حکیم کے علم و حکمت کی وسیع پیمانے اور اعلی علمی سطح پر تشہیر و اشاعت ہے۔

:اغراض و مقاصد

انجمن خدام القرآن کے اغراض و مقاصد:

3

علوم قرآنی کی عمومی نشرواشاعت

سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے اپنے بندے (محمدﷺ) پر (یہ) کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی (اور پیچیدگی) نہ رکھی۔
مسلمانوں اور غیر مسلموں کو قرآن مجید کو جاننے اور اس کا گہرائی سے مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔

2

قرآن مجید کے مطالعے کی عام ترغیب وتشویق

“ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں ”
انجمن خدام القرآن اسلام آباد کے قیام کا مقصد منبع ایمان اور سر چشمحہء یقین قرآن حکیم کے علم و حکمت کی وسیع پیمانے پر اعلی علمی سطح پر تشہیر و اشاعت ہے۔

1

عربی زبان کی تعلیم وترویج

عربی گرامر کے قواعدکی اس حد تک تعلیم دی جاتی ہے کہ قرآن حکیم کے مفہوم کو براہ راست سمجھا جاسکے.عربی گرامر کے مطالعے کی تکمیل پر ان قواعد کا اطلاق کرا کے ترجمہ قرآن کا مختصر نصاب پڑھایا جاتا ہے جس کے ذریعے طلباء کو ان قواعد کا اطلاق کرنا سکھایا جاتا ہے۔

5

قرآن اکیڈمی قائم کرنا

ایک ایسی قرآن اکیڈمی کا قیام جو قرآن حکیم کے فلسفہ و حکمت کو وقت کے اعلی ترین علمی سطح پر پیش کرسکے۔

4

قرآن کا پیغام پھیلانا

انجمن خدام القرآن کا مقصد ایسے نوجوانوں کی مناسب تعلیم و تربیت کرنا ہے جو تعلم و تعلیم قرآن کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیں۔

Aims & Objectives

The aim of Quran Academy Islamabad is to disseminate and propagate the Knowledge and Wisdom of The Holy Qur’an on a vast scale and at highest intellectual level so as to achieve the revitalization of Faith among the Muslims in

general and the intelligentsia in particular with the ultimate objective of bringing about an Islamic renaissance and ushering in, for the second time in history the blessed era in which the true Islamic way of life reigned supreme.

Anjuman Khuddam ul Quran was founded with the following Aims & Objectives:

1

Teaching Arabic Language

Every Muslim must learn to read and speak Arabic, the language of the Prophet(PBUH), in order to be able to understand and interpret the word of Allah through prayer and reading the Quran.

2

Encouraging people to understand Quran

“Do not despair of the mercy of Allah.”
A Muslim must turn towards the Quran as a source of enlightenment and should not lose hope in times of hardships and must remember that Allah is merciful.

3

Promotion of Quranic Science

“Praise be to Allah Who has revealed to His servant the Book devoid of all crookedness.” (Al-Kahf: 1)
Muslims and non-muslims need to know the Holy Qur’an and study it in depth.

4

Spreading the message of Quran

Anjuman Khuddam ul Quran aims for spreading the message of Quran by educating and training the mind of the intellectuals.

5

Establishing Quran Academies

Establishing Quran Academies for spreading the philosophy and wisdom of the Quran at the highest level of intelligentsia.

Our Mission

Acquire Allah's pleasure and success in the hereafter by fulfilling today's most important religious duty which is "ESTABLISHMENT OF ISLAM ACROSS ALL TIERS OF SOCIETY".

Anjuman's Principle

Anjuman Khuddam Ul Quran is an educational organization that aims to promote the teachings of Islam in a way that enables us to find solutions to the problems and challenges of modern era.

Spirituality

According to Quran the purpose of creation of mankind is to worship Allah. To acquire proper devotion and knowledge, it is necessary to have true knowledge of His divine existence.